🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2243
وَعَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ ثَابِتِ بْنِ قَيْسٍ الْأَنْصَارِيِّ، أَنَّ ثَابِتَ بْنَ قَيْسٍ قَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، لَقَدْ خَشِيتُ أَنْ أَكُونَ قَدْ هَلَكْتُ، فَقَالَ: I " لِمَ؟ I " قَالَ: فَأَجِدُنِي أُحِبُّ الْخُيَلَاءَ، وَيَنْهَى اللهُ عَزَّ وَجَلَّ أَنْ نَرْفَعَ أَصْوَاتَنَا فَوْقَ صَوْتِكَ، وَأَنَا جَهِيرُ الصَّوْتِ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-: يَا ثَابِتُ، أَلَيْسَ تَرْضَى أَنْ تَعِيشَ حَمِيدًا، وَتُقْتَلَ شَهِيدًا وَتَدْخُلَ الْجَنَّةَ؟.
سیدنا ثابت بن قیس رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! مجھے اندیشہ ہے کہ کہیں میں ہلاک نہ ہو گیا ہوں۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ کیوں؟“ انہوں نے عرض کیا: ”میں اپنے آپ میں تکبر اور خود پسندی کی خواہش پاتا ہوں، جبکہ اللہ عز و جل نے ہمیں منع فرمایا ہے کہ ہم آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی آواز سے اپنی آوازیں بلند کریں، اور میں بلند آواز آدمی ہوں۔“ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے ثابت! کیا تم اس بات پر راضی نہیں کہ قابلِ تعریف زندگی گزارو، شہید ہو کر مارے جاؤ اور جنت میں داخل ہو جاؤ؟“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2243]
تخریج الحدیث: «قال ابن حجر: مرسل قوي الإسناد «فتح الباري شرح صحيح البخاري، ج 6، ص 718» »
«أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 7167، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 5067، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 20425، والطبراني فى «الكبير» برقم: 1311، 1310، 1312، 1313، 1316، 1314، 1315، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 42»

الحكم على الحديث:
مرسل قوي الإسناد


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2243 in Urdu