🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2252
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْجَوَارِبِيُّ، قَالَ: نَا أَبُو مَحْذُورَةَ مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللهِ قَالَ: نَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: نَا الْحَكَمُ بْنُ عَطِيَّةَ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- قَالَ: دَخَلْتُ الْجَنَّةَ فَسَمِعْتُ حِسًّا أَمَامِي، فَقِيلَ: هَذَا بِلَالٌ، وَرَأَيْتُ أُمَّ سُلَيْمٍ بِنْتَ مِلْحَانَ فِي الْجَنَّةِ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں جنت میں داخل ہوا تو اپنے آگے ایک آہٹ سنی، کہا گیا: ”یہ بلال ہیں۔“ اور میں نے سیدہ ام سلیم بنت ملحان رضی اللہ عنہا کو بھی جنت میں دیکھا۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2252]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 2456، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 7190، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 8325، وأحمد فى «مسنده» برقم: 12136، 12217، 12440، 13718، 14037، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 3505، 3822، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 1346، والبزار فى «مسنده» برقم: 6598، 6808، والطبراني فى «الكبير» برقم: 317، 318»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2252 in Urdu