🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2257
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَزِيدَ السِّجِسْتَانِيُّ، قَالَ: نَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى النَّيْسَابُورِيُّ قَالَ: نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ الْحَارِثِ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ قُشَيْرٍ، عَنْ أَبِي مُوسَى قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-: أُمَّتِي أُمَّةٌ مَرْحُومَةٌ، لَا عَذَابَ عَلَيْهَا فِي الْآخِرَةِ، إِذَا كَانَ يَوْمُ الْقِيَامَةِ دُفِعَ إِلَى كُلِّ رَجُلٍ مِنَ الْمُسْلِمِينَ رَجُلًا مِنَ الْيَهُودِ وَالنَّصَارَى، فَيُقَالُ: يَا مُسْلِمُ، هَذَا فِدَاؤُكَ مِنَ النَّارِ. لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عُرْوَةَ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ قُشَيْرٍ إِلَّا جَعْفَرُ بْنُ الْحَارِثِ، وَلَا عَنْ جَعْفَرِ بْنِ الْحَارِثِ إِلَّا إِسْمَاعِيلُ، تَفَرَّدَ بِهِ يَحْيَى بْنُ يَحْيَى I ".
سیدنا ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میری امت ایک ایسی امت ہے جس پر رحم کیا گیا ہے، آخرت میں اسے عذاب نہیں ہوگا۔ جب قیامت کا دن ہوگا تو ہر مسلمان کے حوالے یہود و نصاریٰ میں سے ایک آدمی کر دیا جائے گا، اور کہا جائے گا: ’اے مسلمان! یہ جہنم سے تیرا فدیہ ہے۔‘“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عروہ بن عبداللہ بن قشیر سے صرف جعفر بن حارث نے روایت کیا ہے، اور جعفر بن حارث سے صرف اسماعیل بن عیاش نے، اور اسے روایت کرنے میں یحییٰ بن یحییٰ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2257]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن ماجه فى «سننه» برقم: 4291، وأحمد فى «مسنده» برقم: 19909، 19960، 19969، 19983، 19988، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 7267، 7282، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 537، والبزار فى «مسنده» برقم: 3101، 3198، 3199، والطبراني فى «الصغير» برقم: 5، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 1، 974، 8699»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2257 in Urdu