🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 227
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ رِشْدِينَ قَالَ: نَا عَبْدُ الْمُنْعِمِ بْنُ بَشِيرٍ الْأَنْصَارِيُّ قَالَ: نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ. عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ لِي رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: يَا أَبَا هُرَيْرَةَ، لَا تَدْخُلَنَّ عَلَى أَمِيرٍ، فَإِنْ غُلِبْتَ عَلَى ذَلِكَ، فَلَا تُجَاوِزْ سُنَّتِي، وَلَا تَخَافَنَّ سَيْفَهُ، وَسَيْفُهُ أَنْ تَأْمُرَهُمْ بِتَقْوَى اللهِ وَطَاعَتِهِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ إِلَّا ابْنُهُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ، تَفَرَّدَ بِهِ: عَبْدُ الْمُنْعِمِ بْنُ بَشِيرٍ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: ”اے ابوہریرہ! کسی امیر کے پاس ہرگز نہ جانا، پھر اگر تم اس معاملے میں مغلوب ہو جاؤ (یعنی جانا ہی پڑے) تو میری سنت سے تجاوز نہ کرنا، اور اس کی تلوار سے ہرگز خوفزدہ نہ ہونا، اور اس کی تلوار (کا مقابلہ) یہ ہے کہ تم انہیں اللہ کے تقویٰ اور اس کی اطاعت کا حکم دو۔“
اس حدیث کو زید بن اسلم رحمہ اللہ سے ان کے بیٹے عبدالرحمن رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس کی روایت میں عبدالمنعم بن بشیر رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 227]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه عبد الرحمن بن زيد بن أسلم وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 5، ص 231؛ مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 5، ص 246» »
«قال الهيثمي: فيه عبد المنعم بن بشر وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 7، ص 265» »

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف عبد الرحمن بن زيد بن أسلم وعبد المنعم بن بشير


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 227 in Urdu