🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 231
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ رِشْدِينَ قَالَ: نَا رَوْحُ بْنُ صَلَاحٍ قَالَ: نَا مُوسَى بْنُ عُلَيٍّ، عَنْ أَبِيهِ.
عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: إِنَّمَا الْحَسَدُ فِي اثْنَتَيْنِ: رَجُلٌ آتَاهُ اللهُ الْقُرْآنَ فَقَامَ بِهِ فَأَحَلَّ حَلَالَهُ وَحَرَّمَ حَرَامَهُ، وَرَجُلٌ آتَاهُ اللهُ مَالًا فَوَصَلَ مِنْهُ أَقَارِبَهُ وَرَحِمَهُ وَعَمِلَ بِطَاعَةِ اللهِ فِيهِ.
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”رشک صرف دو (طرح کے) آدمیوں پر (جائز) ہے: ایک وہ شخص جسے اللہ نے قرآن عطا فرمایا تو وہ اس کے ساتھ (نماز میں) کھڑا ہوا، اس کے حلال کو حلال جانا اور اس کے حرام کو حرام مانا؛ اور دوسرا وہ شخص جسے اللہ نے مال عطا کیا تو اس نے اس کے ذریعے اپنے رشتہ داروں اور قرابت داروں کے ساتھ صلہ رحمی کی اور اس (مال) میں اللہ کی فرمانبرداری کے کام کیے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 231]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه روح بن صلاح ضعفه ابن عدي ووثقه ابن حبان وقال الحاكم ثقة مأمون «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 2، ص 256» »
«قال الهيثمي: رجاله موثقون «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 3، ص 108» »
«أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 14612»

الحكم على الحديث:
رجاله موثقون


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 231 in Urdu