🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2340
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ قَالَ: نَا عِيسَى بْنُ سُلَيْمَانَ الشَّيْزَرِيُّ، قَالَ: نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ شُرَحْبِيلَ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ ثَوْبَانَ، مَوْلَى رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: طُوبَى لِمَنْ مَلَكَ لِسَانَهُ، وَوَسِعَهُ بَيْتُهُ، وَبَكَى عَلَى خَطِيئَتِهِ I ".
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ ثَوْبَانَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ تَفَرَّدَ بِهِ عِيسَى.
سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ، جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے آزاد کردہ غلام تھے، سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”خوشخبری ہے اس شخص کے لیے جس نے اپنی زبان کو قابو میں رکھا، جس کے لیے اس کا گھر کافی ہو گیا اور جو اپنی خطا پر رویا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند سے مروی ہے، اس میں عیسیٰ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2340]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: حسن إسناده «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 10، ص 299» »
«أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 2897، والطبراني فى «الصغير» برقم: 212»

الحكم على الحديث:
إسناده حسن


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2340 in Urdu