🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2342
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ قَالَ: نَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ الْحِمْصِيُّ قَالَ: نَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ عَبْدِ الْقُدُّوسِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ أَبِي عَبْلَةَ قَالَ: سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ يَقُولُ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: مَنْ تَزَوَّجَ امْرَأَةً لِعِزِّهَا لَمْ يَزِدْهُ اللهُ إِلَّا ذُلًّا، وَمَنْ تَزَوَّجَهَا لِمَالِهَا لَمْ يَزِدْهُ اللهُ إِلَّا فَقْرًا، وَمَنْ تَزَوَّجَهَا لِحَسَبِهَا لَمْ يَزِدْهُ اللهُ إِلَّا دَنَاءَةً، وَمَنْ تَزَوَّجَ امْرَأَةً لَمْ يَتَزَوَّجْهَا إِلَّا لِيَغُضَّ بَصَرَهُ أَوْ لِيُحْصِنَ فَرْجَهُ، أَوْ يَصِلَ رَحِمَهُ، بَارَكَ اللهُ لَهُ فِيهَا، وَبَارَكَ لَهَا فِيهِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ إِلَّا عَبْدُ السَّلَامِ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”جو شخص کسی عورت سے اس کی عزت و جاہ کی وجہ سے شادی کرے تو اللہ تعالیٰ اس کی ذلت ہی میں اضافہ فرماتا ہے، اور جو اس کے مال کی خاطر اس سے شادی کرے تو اللہ اس کی محتاجی ہی میں اضافہ کرتا ہے، اور جو اس کے حسب و نسب کی خاطر شادی کرے تو اللہ اس کی کم ظرفی ہی میں اضافہ کرتا ہے، اور جو شخص کسی عورت سے اس لیے نکاح کرے کہ اپنی نگاہ نیچی رکھے یا اپنی شرمگاہ کو محفوظ رکھے یا صلہ رحمی کرے تو اللہ تعالیٰ اس کے لیے اس عورت میں برکت عطا فرماتا ہے اور اس عورت کے لیے اس مرد میں برکت عطا فرماتا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابراہیم سے صرف عبدالسلام نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2342]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه عبد السلام بن عبد القدوس بن حبيب وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 4، ص 254» »

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف عبد السلام بن عبد القدوس


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2342 in Urdu