🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2346
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ قَالَ: نَا يَحْيَى بْنُ عُثْمَانَ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ حِمْيَرَ قَالَ: حَدَّثَنِي سَلَمَةُ بْنُ الْعَيَّارِ، عَنْ جَرِيرِ بْنِ حَازِمٍ، عَنْ أَبِي هَارُونَ الْعَبْدِيِّ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: كَانَ أُنَاسٌ مِنَ الْعَرَبِ يَأْتُونَا بِاللَّحْمِ، فَكَانَ فِي أَنْفُسِنَا مِنْهُ شَيْءٌ، فَذَكَرْنَا ذَلِكَ لِرَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقَالَ: اجْهَدُوا أَيْمَانَهُمْ أَنَّهُمْ ذَبَحُوهَا، ثُمَّ اذْكُرُوا اسْمَ اللهِ وَكُلُوا I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ سَلَمَةَ بْنِ الْعَيَّارِ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ حِمْيَرَ.
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: عرب کے کچھ لوگ ہمارے پاس گوشت لایا کرتے تھے، ہمارے دلوں میں اس کے بارے میں کچھ کھٹک رہتی تھی، تو ہم نے اس کا ذکر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کیا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ان سے پختہ قسمیں لے لو کہ انہوں نے اسے (اللہ کا نام لے کر) ذبح کیا ہے، پھر تم اللہ کا نام لو اور کھا لو۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو سلمہ بن عیار سے محمد بن حمیر کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2346]
تخریج الحدیث: «قال ابن حجر: رجاله ثقات «فتح الباري شرح صحيح البخاري، ج 9، ص 551» »
«قال الهيثمي: ورجاله ثقات «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 4، ص 36» »

الحكم على الحديث:
رجاله ثقات


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2346 in Urdu