🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2352
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ حَفْصٍ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ حِمْيَرَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ أَبِي عَبْلَةَ، عَنْ أُمِّ الدَّرْدَاءِ قَالَتْ: سَأَلْتُ عَائِشَةَ: مَا كُنْتِ إِذَا سَافَرْتِ مَعَ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَحَجَجْتِ أَوْ غَزَوْتِ مَعَهُ، مَا كُنْتِ تُزَوِّدِينَهُ؟ قَالَتْ: كُنْتُ أُزَوِّدُهُ قَارُورَةَ دُهْنٍ، وَمُشْطًا، وَمِرْآةً، وَمِقَصًّا، وَمُكْحُلَةً، وَسِوَاكًا I ".
ام الدرداء رحمہا اللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: میں نے ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا: ”جب آپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سفر کرتیں، یا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ حج یا جہاد میں جاتیں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے کیا زادِ سفر تیار کرتی تھیں؟“ انہوں نے فرمایا: ”میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے تیل کی ایک شیشی، کنگھی، آئینہ، قینچی، سرمہ دانی اور مسواک رکھ دیا کرتی تھی۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2352]
تخریج الحدیث: «قال ابن الجوزي: وأعله ابن الجوزي من طرق «التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير، ج 1، ص 111» »
«قال الهيثمي: وفيه محمد بن حفص الوصابي وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 5، ص 171» »
«أخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 2957، 5242»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف محمد بن حفص الوصابي


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2352 in Urdu