🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2418
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ، قَالَ: نَا أَبُو عَاصِمٍ الضَّحَّاكُ بْنُ مَخْلَدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللهِ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ خُثَيْمٍ، أَنَّ مُحَمَّدَ بْنَ الْأَسْوَدِ بْنِ خَلَفٍ أَخْبَرَهُ، أَنَّ أَبَاهُ الْأَسْوَدَ قَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يُبَايِعُ النَّاسَ عِنْدَ قَرْنِ مَسْفَلَةَ، فَجَاءَهُ الرِّجَالُ وَالنِّسَاءُ وَالصَّغِيرُ وَالْكَبِيرُ، فَبَايَعُوهُ عَلَى الْإِسْلَامِ وَالشَّهَادَةِ قُلْتُ: وَمَا الشَّهَادَةُ؟ فَأَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْأَسْوَدِ قَالَ: عَلَى شَهَادَةِ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ وَأَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللهِ.
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنِ الْأَسْوَدِ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ ابْنُ جُرَيْجٍ.
سیدنا اسود بن خلف رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ”میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو قرنِ مسفلہ کے مقام پر لوگوں سے بیعت لیتے ہوئے دیکھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس مرد، عورتیں، چھوٹے اور بڑے آئے اور انہوں نے اسلام اور شہادت پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت کی۔“ (راوی کہتے ہیں) میں نے پوچھا: ”شہادت سے کیا مراد ہے؟“ تو مجھے محمد بن اسود رحمہ اللہ نے بتایا: ”اس بات کی گواہی پر کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے رسول ہیں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث اسود رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند سے مروی ہے، اس میں ابن جریج منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2418]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: رجاله ثقات «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 6، ص 37» »
«أخرجه الضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 1442، 1443، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 5320، وأحمد فى «مسنده» برقم: 15670، 17806، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 9820، 19222، والطبراني فى «الكبير» برقم: 815»

الحكم على الحديث:
رجاله ثقات


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2418 in Urdu