🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 243
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: الصَّلَاةُ خَيْرُ مَوْضُوعٍ، فَمَنِ اسْتَطَاعَ أَنْ يَسْتَكْثِرَ فَلْيَسْتَكْثِرْ.
لَا تُرْوَى هَذِهِ الْأَحَادِيثُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ كَعْبٍ الْقُرَظِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهَا: أَبُو مَوْدُودٍ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نماز ایک بہترین عمل ہے جو (اللہ کی طرف سے) مقرر کیا گیا ہے، پس جو شخص اس میں کثرت کرنے کی استطاعت رکھتا ہو، وہ کثرت کرے۔“
یہ احادیث محمد بن کعب قرظی رحمہ اللہ سے، وہ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہیں، اور ان کی روایت کرنے میں ابو مودود رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 243]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه عبد المنعم بن بشير وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 2، ص 249» »

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف عبد المنعم بن بشير


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 243 in Urdu