🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2446
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ، قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ مُحَبَّبٍ أَبُو هَمَّامٍ الدَّلَّالُ، قَالَ: نَا هِشَامُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ أَبِي وَاقِدٍ اللَّيْثِيِّ قَالَ: كُنَّا نَأْتِي النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَإِذَا نَزَلَ عَلَيْهِ شَيْءٌ مِنَ الْقُرْآنِ قَالَ لَنَا، فَقَالَ لَنَا يَوْمًا: I " قَالَ اللهُ تَعَالَى: إِنَّا أَنْزَلْنَا الْمَالَ لِإِقَامِ الصَّلَاةِ، وَإِيتَاءِ الزَّكَاةِ، وَلَوْ كَانَ لِابْنِ آدَمَ وَادٍ مِنْ مَالٍ لَابْتَغَى إِلَيْهِ الثَّانِيَ، وَلَوْ أَنَّ لَهُ الثَّانِيَ لَابْتَغَى إِلَيْهِ الثَّالِثَ، وَلَا يَمْلَأُ جَوْفَ ابْنِ آدَمَ إِلَّا التُّرَابُ، وَيَتُوبُ اللهُ عَلَى مَنْ تَابَ.
سیدنا ابو واقد لیثی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا کرتے تھے، جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر قرآن کا کوئی حصہ نازل ہوتا تو ہمیں بتا دیتے۔ ایک دن آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں فرمایا: ”اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ہم نے مال اس لیے اتارا ہے کہ نماز قائم کی جائے اور زکوٰۃ ادا کی جائے۔ اگر ابن آدم کے پاس مال کی ایک وادی ہو تو وہ اس کے ساتھ دوسری کی خواہش کرے گا، اور اگر اسے دوسری بھی مل جائے تو تیسری کا طلب گار ہوگا، اور ابن آدم کا پیٹ مٹی کے سوا کوئی چیز نہیں بھر سکتی، اور جو توبہ کرتا ہے اللہ اس کی توبہ قبول فرماتا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2446]
تخریج الحدیث: «قال أبو حاتم الرازي: إنما هو زيد بن أسلم عن عطاء بن يسار عن أبي واقد الليثي عن النبي صلى الله عليه وسلم «علل الحديث، ج 5، ص 78» »
«قال أبو حاتم الرازي: يروونه عن زيد بن أسلم عن عطاء بن يسار عن أبي واقد عن النبي صلى الله عليه وسلم «علل الحديث، ج 2، ص 618» »
«قال الدارقطني: حديث هشام بن سعد أشبه بالصواب «العلل الواردة في الأحاديث النبوية، ج 6، ص 299» »
«أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 22324، والطبراني فى «الكبير» برقم: 3302، 3300، 3301، 3303»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2446 in Urdu