🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2528
وَعَنْ قَتَادَةَ، عَنْ نَصْرِ بْنِ عَاصِمٍ، عَنْ مُعَاوِيَةَ اللَّيْثِيِّ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: يُصْبِحُ النَّاسُ مُجْدِبِينَ، فَيَأْتِيهِمُ اللهُ بِرِزْقٍ مِنْ عِنْدِهِ، فَيُصْبِحُوا مُشْرِكِينَ، يَقُولُونَ: مُطِرْنَا بِنَوْءِ كَذَا وَكَذَا.
سیدنا معاویہ لیثی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”لوگ قحط زدہ حالت میں صبح کرتے ہیں، پھر اللہ تعالیٰ اپنے پاس سے انہیں رزق عطا فرماتا ہے، تو وہ مشرک ہو کر صبح کرتے ہیں، کہتے ہیں: ہم پر فلاں فلاں ستارے (کے طلوع و غروب) کی وجہ سے بارش ہوئی ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2528]
تخریج الحدیث: «أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 15777، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1358، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 747، والطبراني فى «الكبير» برقم: 1043»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2528 in Urdu