🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2539
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَرْعَرَةَ بْنِ الْبِرِنْدِ قَالَ: نَا فَضَّالُ بْنُ الزُّبَيْرِ بْنِ جَابِرٍ، أَبُو مُهَنَّدٍ الْغُدَانِيُّ قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا أُمَامَةَ صُدَيَّ بْنَ عَجْلَانَ الْبَاهِلِيَّ يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: اكْفُلُوا لِي بِسِتٍّ أَكْفُلْ لَكُمْ بِالْجَنَّةِ: إِذَا حَدَّثَ أَحَدُكُمْ فَلَا يَكْذِبْ، وَإِذَا وَعَدَ فَلَا يُخْلِفْ، وَإِذَا ائْتُمِنَ فَلَا يَخُنْ، وَغُضُّوا أَبْصَارَكُمْ، وَاحْفَظُوا فُرُوجَكُمْ، وَكُفُّوا أَيْدِيَكُمْ.
كذا في الأصل وهو وهم قديم من محمد بن عرعرة أشار إليه الطبراني في المعجم الكبير.
سیدنا ابوامامہ صدی بن عجلان باہلی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میرے لیے چھ باتوں کی ضمانت دے دو، میں تمہارے لیے جنت کی ضمانت دیتا ہوں: جب تم میں سے کوئی بات کرے تو جھوٹ نہ بولے، جب وعدہ کرے تو وعدہ خلافی نہ کرے، جب اس کے پاس امانت رکھی جائے تو خیانت نہ کرے، اپنی نگاہیں نیچی رکھو، اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرو، اور اپنے ہاتھوں کو (ظلم و زیادتی سے) روکے رکھو۔“
اصل میں اسی طرح (منقول) ہے، حالانکہ یہ محمد بن عرعرہ کا ایک پرانا وہم ہے، جس کی طرف امام طبرانی رحمہ اللہ نے المعجم الکبیر میں اشارہ فرمایا ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2539]
تخریج الحدیث: «قال ابن عدي: غير محفوظ «الكامل في الضعفاء، ج 7، ص 131» »
«قال الهيثمي: فيه فضال بن الزبير ويقال ابن جبير وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 10، ص 301» »
«أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 8018»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف فضال بن جبير


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2539 in Urdu