🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2561
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ، قَالَ: نَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ الْحَوْضِيُّ قَالَ: نَا مُرَجَّى بْنُ رَجَاءٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عُبَيْدِ اللهِ الْعَرْزَمِيِّ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ عَلِيٍّ قَالَ: اشْتَرَيْتُ غُلَامَيْنِ أَخَوَيْنِ، فَأَرَدْتُ أَنْ أَبِيعَ أَحَدَهُمَا وَأُمْسِكَ الْآخَرَ، فَنَهَانِي رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقَالَ: بِعْهُمَا جَمِيعًا وَ أَمْسِكْهُمَا جَمِيعًا.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُرَجًّى إِلَّا الْحَوْضِيُّ.
كذا في طبعة دار الحرمين، وقد أشار المحقق إلى كونها كذلك بالمخطوط، والأشبه: (أو)
سیدنا علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ”میں نے دو بھائی غلام خریدے، پھر میں نے چاہا کہ ان میں سے ایک کو بیچ دوں اور دوسرے کو اپنے پاس رکھ لوں، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے اس سے منع فرمایا اور فرمایا: ”دونوں کو اکٹھا بیچو یا دونوں کو اکٹھا اپنے پاس رکھو۔““
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو مرجّی سے حوضی کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“
دار الحرمین کے مطبوعہ نسخے میں اسی طرح (یعنی ”اور“ کے ساتھ) ہے، اور محقق نے اشارہ کیا ہے کہ مخطوطے میں بھی اسی طرح ہے، جبکہ زیادہ قرینِ صواب لفظ ”یا“ ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2561]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 626، والضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 651، 652، 653، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 2344، 2345، 2589، 2590، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2696، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1284، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2249، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 18375، 18373، 18374، 18385، 18384، 18386، 18387، 18388، والدارقطني فى «سننه» برقم: 3041، 3040، 3042، 4255، وأحمد فى «مسنده» برقم: 771، 814، 1060، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 181، والبزار فى «مسنده» برقم: 624، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 4043»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2561 in Urdu