🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2565
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ، قَالَ: نَا سَهْلُ بْنُ بَكَّارٍ قَالَ: نَا يَزِيدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ لِعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَمُرَةَ: لَا تَسْأَلِ الْإِمَارَةَ، فَإِنَّكَ إِنْ أُعْطِيتَهَا عَنْ مَسْأَلَةٍ وُكِلْتَ إِلَيْهَا، وَإِنْ أُعْطِيتَهَا عَنْ غَيْرِ مَسْأَلَةٍ أُعِنْتَ عَلَيْهَا، وَإِذَا حَلَفْتَ عَلَى يَمِينٍ فَرَأَيْتَ غَيْرَهَا خَيْرًا مِنْهَا فَكَفِّرْ عَنْ يَمِينِكَ وَأْتِ الَّذِي هُوَ خَيْرٌ.
امام حسن بصری رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا عبدالرحمن بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے فرمایا: ”امارت (حکومتی عہدہ) کا سوال نہ کرنا، کیونکہ اگر تمہیں مانگنے پر دی گئی تو تم اسی کے سپرد کر دیے جاؤ گے، اور اگر بغیر مانگے ملی تو اس پر تمہاری مدد کی جائے گی۔ اور جب تم کسی بات پر قسم کھا لو، پھر اس کے سوا کسی اور چیز میں بھلائی دیکھو تو اپنی قسم کا کفارہ ادا کر دو اور وہی کام کرو جو بہتر ہو۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2565]
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 20015، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 16033، 20654»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2565 in Urdu