🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2571
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ، قَالَ: نَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ ابْنُ عَائِشَةَ قَالَ: نَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: سَمِعْتُ جُبَيْرَ بْنَ مُطْعِمٍ يَقُولُ: رَأَيْتُ يَوْمَ حُنَيْنٍ شَيْئًا أَسْوَدَ مِثْلَ الْبِجَادِ بَيْنَ السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ، فَلَمَّا دَفَعَ إِلَى الْأَرْضِ فَشَا فِي الْأَرْضِ ذَرًّا، وَانْهَزَمَ الْمُشْرِكُونَ.
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ.
سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ”میں نے غزوۂ حنین کے دن آسمان اور زمین کے درمیان ایک سیاہ چیز دیکھی، جو کمبل (چادر) کی مانند تھی، جب وہ زمین پر اتری تو چیونٹیوں کی طرح زمین میں پھیل گئی اور مشرکین شکست کھا گئے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند کے ساتھ روایت کی جاتی ہے، اس میں محمد بن اسحاق منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2571]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 7420»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2571 in Urdu