🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2604
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْكَشِّيُّ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الرَّقَاشِيُّ قَالَ: نَا غَالِبُ بْنُ حَجْرَةَ، قَالَ: حَدَّثَتْنِي أُمُّ عَبْدِ اللهِ ابْنَةُ مِلْقَامٍ، عَنْ أَبِيهَا مِلْقَامٍ، عَنْ جَدِّهِ التَّلِبِّ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: الضِّيَافَةُ ثَلَاثَةُ أَيَّامٍ، فَمَا زَادَ فَهُوَ صَدَقَةٌ.
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنِ التَّلِبِّ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: غَالِبُ بْنُ حَجْرَةَ.
سیدنا تلب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مہمانی تین دن ہے، اس کے بعد جو ہو وہ صدقہ ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث تلب رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند سے مروی ہے، غالب بن حجرہ اس میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2604]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 1297»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2604 in Urdu