🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2624
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ الْحَجَبِيُّ قَالَ: نَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ قَالَ: نَا الْمُهَاجِرُ أَبُو مَخْلَدٍ، عَنْ أَبِي الْعَلَاءِ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ الشِّخِّيرِ، عَنْ أَبِي مُسْلِمٍ الْجُذَامِيِّ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا ذَرٍّ يَقُولُ: قُلْتُ: يَا نَبِيَّ اللهِ، أَيُّ اللَّيْلِ أَحَبُّ إِلَيْكَ إِنْ قُضِيَ لِي أَنْ أُصَلِّيَ فِيهِ رَكْعَتَيْنِ؟ قَالَ: نِصْفُ اللَّيْلِ، وَقَلِيلٌ فَاعِلُهُ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي مُسْلِمٍ إِلَّا أَبُو الْعَلَاءِ، تَفَرَّدَ بِهِ الْمُهَاجِرُ.
كذا في طبعة دار الحرمين، والصواب: (أبو مسلم الجذمي) .
ابو مسلم الجذامی رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ کو فرماتے ہوئے سنا: ”میں نے عرض کی: اے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ! رات کا کون سا حصہ آپ کو زیادہ محبوب ہے کہ اگر میرے لیے اس میں دو رکعت نماز پڑھنا مقدر کر دیا جائے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”آدھی رات، اور اس پر عمل کرنے والے تھوڑے ہی ہیں۔““
اس حدیث کو ابو مسلم سے سوائے ابو العلاء رحمہ اللہ کے کسی نے روایت نہیں کیا، اس کی روایت میں مہاجر رحمہ اللہ منفرد ہیں۔
دار الحرمین کے نسخے میں اسی طرح (الجذامی) ہے، جبکہ درست «أبو مسلم الجذمي» (ابو مسلم الجذمی) ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2624]


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2624 in Urdu