🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2641
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ قَالَ: نَا أَبُو عَاصِمٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ مُوسَى، عَنْ وَقَّاصِ بْنِ رَبِيعَةَ، عَنِ الْمُسْتَوْرِدِ بْنِ شَدَّادٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: مَنْ أَكَلَ بِأَخِيهِ أَكْلَةً أَطْعَمَهُ اللهُ مِثْلَهَا مِنْ نَارِ جَهَنَّمَ.
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنِ الْمُسْتَوْرِدِ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ سُلَيْمَانُ.
سیدنا مستورد بن شداد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس شخص نے اپنے کسی (مسلم) بھائی کے عوض (اس کی غیبت کر کے یا اسے نقصان پہنچا کر) ایک لقمہ بھی کھایا، تو اللہ تعالیٰ اسے جہنم کی آگ میں سے اسی کے برابر کھلائے گا۔“
یہ حدیث سیدنا مستورد رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، اور سلیمان رحمہ اللہ اس کی روایت میں منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2641]
تخریج الحدیث: «أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 7259، وأبو داود فى «سننه» برقم: 4881، وأحمد فى «مسنده» برقم: 18294، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 6858، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 2728، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 4485، والطبراني فى «الكبير» برقم: 734، 735، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 697، 3572»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2641 in Urdu