🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2655
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ. قَالَ: نَا أَبِي قَالَ: نَا مُؤَمَّلُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ قَالَ: نَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ قَالَ: نَا أَيُّوبُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ مُسْلِمِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ رَجُلٍ يُدْعَى لَهُ: هُرْمُزُ، عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَنِ الذَّهَبِ بِالذَّهَبِ، وَالْفِضَّةِ بِالْفِضَّةِ، وَالْبُرِّ بِالْبُرِّ، وَالشَّعِيرِ بِالشَّعِيرِ، وَالتَّمْرِ بِالتَّمْرِ، وَالْمِلْحِ بِالْمِلْحِ، إِلَّا مِثْلًا بِمِثْلٍ، سَوَاءً بِسَوَاءٍ، وَبِيعُوا الْبُرَّ بِالشَّعِيرِ كَيْفَ شِئْتُمْ، وَلَا يَصْلُحُ نَسِيئَةً، وَبِيعُوا الذَّهَبَ بِالْفِضَّةِ كَيْفَ شِئْتُمْ، وَلَا يَصْلُحُ نَسِيئَةً.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ مُحَمَّدٍ، عَنْ مُسْلِمٍ، عَنْ هُرْمُزَ إِلَّا مُؤَمَّلٌ.
سیدنا عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سونے کے بدلے سونے، چاندی کے بدلے چاندی، گندم کے بدلے گندم، جو کے بدلے جو، کھجور کے بدلے کھجور اور نمک کے بدلے نمک کی (کمی بیشی کے ساتھ) بیع سے منع فرمایا، سوائے اس کے کہ وہ برابر برابر اور ایک جیسے ہوں۔ اور تم گندم کو جو کے عوض جیسے چاہو فروخت کرو، مگر ادھار درست نہیں، اور تم سونے کو چاندی کے عوض جیسے چاہو فروخت کرو، مگر ادھار درست نہیں۔“
ایوب رحمہ اللہ سے، انہوں نے محمد رحمہ اللہ سے، انہوں نے مسلم رحمہ اللہ سے اور انہوں نے ہرمز رحمہ اللہ کے واسطے سے یہ حدیث صرف مؤمل رحمہ اللہ نے روایت کی ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2655]
تخریج الحدیث: «قال ابن عبد البر: صحيحة مشهورة محفوظة لعبادة مع معاوية من وجوه وطرق شتى «التمهيد لما في الموطأ من المعاني والأسانيد، ج 4، ص 71» »
«أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 1587، وابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 707، 709، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 5015، 5018، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 4574 / 1، 4575 / 2، 4576 / 1، 4580 / 5، 4577 / 2، 4578 / 3، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 6107، 6108، 6109، 6114، 6112، 6110، 6111، وأبو داود فى «سننه» برقم: 3349، (3/254) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1240، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2621، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 18، 2254، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 10587، 10591، 10588، 10589، 10590، 10592، 10593، 10594، 10595، 10615، 10616، 10617، 10623، 10652، 10653، والدارقطني فى «سننه» برقم: 2854، 2876، وأحمد فى «مسنده» برقم: 23123، 23168، 23170، 23165، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 582، 2257، (1/474) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والحميدي فى «مسنده» برقم: 394، والبزار فى «مسنده» برقم: 2733، 2732، 2735، 2734، 6745، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 1364، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 14194، 14193، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 20987، 22929، 22938، 22937، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 5481، 5482، 5483، 5487، 5484، 5485، 5486، 5759، 5760، 5765، 5801، 5802، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 6105، 6106، 6104»

الحكم على الحديث:
صحيح


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2655 in Urdu