🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2672
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ قَالَ: نَا بَكْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْقُرَشِيُّ قَالَ: نَا عَوْبَدُ بْنُ أَبِي عِمْرَانَ الْجَوْنِيُّ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ الصَّامِتِ، أَنَّ عَائِشَةَ قَالَتْ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ إِنَّ لِي جَارَيْنِ، أَحَدُهُمَا قُبَالَةَ بَابِي، وَالْآخَرُ شَاسِعٌ عَنْ بَابِي وَهُوَ أَقْرَبُ إِلَى الْجِوَارِ، فَبِأَيِّهِمَا أَبْدَأُ؟ قَالَ: I " الَّذِي قُبَالَةَ بَابِكِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَوْبَدٍ إِلَّا بَكْرٌ.
عبداللہ بن صامت رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: ”میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! میرے دو پڑوسی ہیں، ان میں سے ایک میرے دروازے کے بالکل سامنے ہے اور دوسرا میرے دروازے سے دور ہے، حالانکہ وہ (رشتہ یا تعلق میں) زیادہ قریب ہے، تو میں (ہدیہ دینے میں) ان دونوں میں سے کس سے آغاز کروں؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس سے جو تمہارے دروازے کے بالکل سامنے ہے۔“
اس حدیث کو عوبد سے صرف بکر نے روایت کیا ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2672]
تخریج الحدیث: «قال ابن الملقن: هذا الحديث صحيح «البدر المنير في تخريج الأحاديث والآثار الواقعة في الشرح الكبير، ج 7، ص 410» »
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 2259، 2595، 6020، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 7402، وأبو داود فى «سننه» برقم: 5155، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 12734، 13351، 13350، 13352، وأحمد فى «مسنده» برقم: 26060، 26061، 26176، 26254، 26666، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1633، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 4961، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 14401، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 2797، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 7218»

الحكم على الحديث:
صحيح


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2672 in Urdu