🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2681
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ قَالَ: نَا يَحْيَى بْنُ يُوسُفَ الزِّمِّيُّ قَالَ: نَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ حُمَيْدٍ الْكِنْدِيِّ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: إِذَا اعْتَرَفَ الرَّجُلُ بِالزِّنَا أَرْبَعَ مَرَّاتٍ، فَأُمِرَ بِهِ الرَّجْمُ، فَهَرَبَ، تُرِكَ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ إِلَّا حُمَيْدٌ، تَفَرَّدَ بِهِ أَبُو بَكْرٍ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب کوئی شخص چار مرتبہ زنا کا اعتراف کر لے اور اس کے متعلق رجم کا حکم دے دیا جائے، پھر وہ بھاگ کھڑا ہو، تو اسے چھوڑ دیا جائے۔“
اس حدیث کو ابوسلمہ رحمہ اللہ سے صرف حمید رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے اور اسے بیان کرنے میں ابوبکر رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2681]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: رجاله رجال الصحيح غير حميد الكندي وهو ثقة «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 6، ص 267» »

الحكم على الحديث:
رجاله ثقات


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2681 in Urdu