🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2684
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ قَالَ: نَا أَبِي قَالَ: نَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ قَالَ: نَا الْوَلِيدُ بْنُ عُقْبَةَ بْنِ نِزَارٍ الْعَبْسِيُّ، عَنْ حُذَيْفَةَ بْنِ أَبِي حُذَيْفَةَ الْأَزْدِيِّ، عَنْ صَفْوَانَ بْنِ عَسَّالٍ الْمُرَادِيِّ قَالَ: صَبَبْتُ عَلَى رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فِي الْحَضَرِ وَالسَّفَرِ، فَتَوَضَّأَ وَمَسَحَ عَلَى خُفَّيْهِ، مِنَ الْغَائِطِ وَالْبَوْلِ، إِلَّا النَّوْمَ وَإِلَّا الْجَنَابَةَ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ حُذَيْفَةَ بْنِ أَبِي حُذَيْفَةَ إِلَّا الْوَلِيدُ، تَفَرَّدَ بِهِ زَيْدٌ.
سیدنا صفوان بن عسال مرادی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میں نے حضر اور سفر (دونوں حالتوں) میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے وضو کا پانی ڈالا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے وضو فرمایا اور پاخانے اور پیشاب (کی وجہ سے وضو کرنے) کی صورت میں اپنے موزوں پر مسح کیا، سوائے نیند اور جنابت کے۔“
حذیفہ بن ابی حذیفہ رحمہ اللہ سے اس حدیث کو ولید کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا، اور اسے نقل کرنے میں زید منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2684]
تخریج الحدیث: «قال البخاري: أشار إلى تضعيفه فقال ولم يذكر حذيفة سماعا من صفوان «البدر المنير في تخريج الأحاديث والآثار الواقعة في الشرح الكبير، ج 2، ص 251» »
«أخرجه الضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 36، 37، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 391»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لانقطاعه


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2684 in Urdu