🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2686
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ قَالَ: نَا أَبِي قَالَ: نَا أَبُو مُعَاوِيَةَ نَا يُوسُفُ بْنُ صُهَيْبٍ، عَنْ صَالِحِ بْنِ أَبِي عَمْرَةَ، عَنْ أُمِّ هَانِئٍ بِنْتِ أَبِي طَالِبٍ قَالَتْ: دَخَلَ عَلَيَّ النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بَيْتِي، فَقَالَ: مَا لِي لَا أَرَى فِي بَيْتِكِ بَرَكَةً؟ I " قُلْتُ: وَمَا الْبَرَكَةُ الَّتِي أَنْكَرْتَ مِنْ بَيْتِي؟ قَالَ: I " لَا أَرَى فِيهِ شَاةً.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ يُوسُفَ إِلَّا أَبُو مُعَاوِيَةَ، تَفَرَّدَ بِهِ أَحْمَدُ بْنُ عُمَرَ.
سیدہ ام ہانئ بنت ابی طالب رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”نبی صلی اللہ علیہ وسلم میرے گھر تشریف لائے اور دریافت فرمایا: ”کیا بات ہے کہ میں تمہارے گھر میں برکت نہیں دیکھ رہا؟“ میں نے عرض کیا: وہ کون سی برکت ہے جس کی آپ نے میرے گھر میں کمی محسوس کی؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں یہاں کوئی بکری نہیں دیکھ رہا۔“
اس حدیث کو یوسف بن صہیب سے صرف ابو معاویہ ہی نے روایت کیا ہے، اور اسے نقل کرنے میں احمد بن عمر رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2686]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 1065»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2686 in Urdu