🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2716
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَحْمَدَ، نَا أَبِي، نَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ قَالَ: نَا مِسْعَرٌ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ، عَنْ أَبِي مُوسَى قَالَ: سَمَّى لَنَا رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - نَفْسَهُ أَسْمَاءً، مِنْهَا مَا حَفِظْنَا، فَقَالَ: أَنَا مُحَمَّدٌ، وَأَحْمَدُ، وَالْمُقَفِّي، وَنَبِيُّ الرَّحْمَةِ، وَنَبِيُّ الْمَلْحَمَةِ.
لَمْ يَرْوِهِ عَنْ مِسْعَرٍ إِلَّا جَعْفَرٌ، وَلَا رَوَاهُ عَنْ جَعْفَرٍ إِلَّا الْوَكِيعِيُّ.
سیدنا ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمارے لیے اپنے کئی نام بیان فرمائے، جن میں سے کچھ ہمیں یاد رہ گئے، چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں محمد، احمد، المقفی (سب کے آخر میں آنے والا)، نبیِ رحمت اور نبیِ ملحمہ (جنگوں والا نبی) ہوں۔““
اس حدیث کو مسعر رحمہ اللہ سے صرف جعفر رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور جعفر رحمہ اللہ سے صرف وکیعی رحمہ اللہ نے اسے نقل کیا ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2716]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 2355، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 6314، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 4207، وأحمد فى «مسنده» برقم: 19834، 19930، 19962، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 494، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 7244، والبزار فى «مسنده» برقم: 3023، 3022، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 32351، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 1152، والطبراني فى «الصغير» برقم: 217، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 4338، 4417»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2716 in Urdu