🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2720
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْعَلَّافُ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ سَوَاءٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ أَبِي يَزِيدَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ I " أَنَّ نَبِيَّ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - لَمْ يَكُنْ يَتَوَخَّى فَضْلَ صَوْمِ يَوْمٍ عَلَى يَوْمٍ بَعْدَ رَمَضَانَ، إِلَّا يَوْمَ عَاشُورَاءَ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ يَحْيَى إِلَّا سَعِيدٌ، وَلَا رَوَاهُ عَنْ سَعِيدٍ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ سَوَاءٍ، تَفَرَّدَ بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ”اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم رمضان کے بعد کسی دن کے روزے کی فضیلت کو دوسرے دن پر فوقیت دے کر تلاش نہیں فرماتے تھے، سوائے یومِ عاشورہ کے۔“
اس حدیث کو یحییٰ رحمہ اللہ سے سوائے سعید رحمہ اللہ کے کسی نے روایت نہیں کیا، اور سعید رحمہ اللہ سے اسے سوائے محمد بن سواء رحمہ اللہ کے کسی نے روایت نہیں کیا، محمد بن عبد الرحمن رحمہ اللہ اس (کی روایت) کے ساتھ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2720]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 2006، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1132، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 2086، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 2369 / 26، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 2691، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 8487، وأحمد فى «مسنده» برقم: 1963، 2901، 3544، والحميدي فى «مسنده» برقم: 490، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 7837، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 9470، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 3285، 3286، والطبراني فى «الكبير» برقم: 11252، 11253، 11252 / 2، 11256، 11257، 11254، 11255»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2720 in Urdu