🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2737
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ قَالَ: نَا عَلِيُّ بْنُ الْمَدِينِيِّ قَالَ: نَا رَيْحَانُ بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ عَبَّادِ بْنِ مَنْصُورٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، عَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: إِنَّ اللهَ عَزَّ وَجَلَّ سَيُؤَيِّدُ هَذَا الدِّينَ بِأَقْوَامٍ لَا خَلَاقَ لَهُمْ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَيُّوبَ إِلَّا عَبَّادٌ وَمَعْمَرُ بْنُ رَاشِدٍ، تَفَرَّدَ بِهِ عَنْ عَبَّادٍ: رَيْحَانٌ، وَعَنْ مَعْمَرٍ: رَبَاحُ بْنُ زَيْدٍ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک اللہ عزوجل عنقریب اس دین کی تائید ایسی قوموں کے ذریعے فرمائے گا جن کا (آخرت میں) کوئی حصہ نہ ہو گا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ایوب رحمہ اللہ سے عباد اور معمر بن راشد رحمہما اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا؛ عباد سے اسے نقل کرنے میں ریحان رحمہ اللہ منفرد ہیں، اور معمر سے اسے نقل کرنے میں رباح بن زید رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2737]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4517، والضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 1862، 2063، 2251، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 8834، والبزار فى «مسنده» برقم: 6641، 6648، 6776، والطبراني فى «الصغير» برقم: 132، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 1948»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2737 in Urdu