🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2740
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ قَالَ: نَا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ قَالَ: نَا مُبَارَكُ بْنُ فَضَالَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ أَبِي مُوسَى قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: تَوَضَّئُوا مِمَّا غَيَّرَتِ النَّارُ لَوْنَهُ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ أَبِي مُوسَى إِلَّا مُبَارَكٌ.
سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم اس چیز سے وضو کرو جس کا رنگ آگ نے بدل دیا ہو۔“
الحسن رحمہ اللہ سے، سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ کے واسطے سے یہ حدیث صرف مبارک رحمہ اللہ نے روایت کی ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2740]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: رجاله موثقون «تحفة الأحوذي شرح سنن الترمذي، ج 1، ص 81؛ مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 1، ص 248» »
«أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 19861، 20017، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 559، 562»

الحكم على الحديث:
رجاله موثقون


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2740 in Urdu