🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2770
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ قَالَ: نَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي الرَّبِيعِ السَّمَّانُ قَالَ: نَا فُرَاتُ بْنُ أَبِي الْفُرَاتِ قَالَ: سَمِعْتُ مُعَاوِيَةَ بْنَ قُرَّةَ يُحَدِّثُ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: لَا تَقُولُوا لِمَوْتَاكُمْ إِلَّا خَيْرًا.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُعَاوِيَةَ إِلَّا الْفُرَاتُ.
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”تم اپنے مردوں کے بارے میں سوائے خیر کے اور کچھ نہ کہو۔“
اس حدیث کو معاویہ بن قرہ رحمہ اللہ سے فرات کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2770]
تخریج الحدیث: «أخرجه النسائي فى «المجتبى» برقم: 1826 / 2، 1934 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 1966، 2073، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1597، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 6042، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 10964، 12114»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2770 in Urdu