🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2780
وَبِهِ عَنْ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: إِنَّ الرَّجُلَ لَيَعْمَلُ الزَّمَانَ الطَّوِيلَ بِأَعْمَالِ أَهْلِ الْجَنَّةِ، ثُمَّ يَخْتِمُ اللهُ لَهُ عَمَلَهُ بِأَعْمَالِ أَهْلِ النَّارِ، فَيَجْعَلُهُ مِنْ أَهْلِ النَّارِ، وَإِنَّ الرَّجُلَ لَيَعْمَلُ الزَّمَانَ الطَّوِيلَ بِأَعْمَالِ أَهْلِ النَّارِ، ثُمَّ يَخْتِمُ اللهُ عَمَلَهُ بِأَعْمَالِ أَهْلِ الْجَنَّةِ، فَيَجْعَلُهُ مِنْ أَهْلِ الْجَنَّةِ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک کوئی شخص ایک طویل عرصے تک اہل جنت کے سے اعمال کرتا رہتا ہے، پھر اللہ تعالیٰ اس کے عمل کا خاتمہ اہل نار کے اعمال پر فرما دیتا ہے، تو وہ اسے اہل نار میں سے کر دیتا ہے؛ اور یقیناً کوئی شخص ایک طویل عرصے تک اہل نار کے سے اعمال کرتا رہتا ہے، پھر اللہ تعالیٰ اس کے عمل کا خاتمہ اہل جنت کے اعمال پر فرما دیتا ہے، تو وہ اسے اہل جنت میں سے کر دیتا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2780]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 2651، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 6176، وأحمد فى «مسنده» برقم: 10429، والبزار فى «مسنده» برقم: 8198، 8317، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2448»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2780 in Urdu