🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 28
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ قَالَ: نَا عَلِيُّ بْنُ عَيَّاشٍ الْحِمْصِيُّ قَالَ: نَا مُعَاوِيَةُ بْنُ يَحْيَى الْأَطْرَابُلُسِيُّ، عَنْ كَثِيرِ بْنِ مَرْوَانَ، عَنْ يَزِيدَ أَبِي خَالِدٍ الدَّالَانِيِّ، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قِيلُوا فَإِنَّ الشَّيْطَانَ لَا يَقِيلُ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي خَالِدٍ الدَّالَانِيِّ إِلَّا كَثِيرٌ، وَلَا عَنْ كَثِيرٍ إِلَّا مُعَاوِيَةُ بْنُ يَحْيَى، تَفَرَّدَ بِهِ: عَلِيُّ بْنُ عَيَّاشٍ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم دوپہر کو آرام (قیلولہ) کر لیا کرو کیونکہ شیطان قیلولہ نہیں کرتا۔“
اس حدیث کو یزید ابو خالد الدالانی رحمہ اللہ سے سوائے کثیر بن مروان رحمہ اللہ کے کسی نے روایت نہیں کیا، اور کثیر رحمہ اللہ سے سوائے معاویہ بن یحییٰ الاطرابلسی رحمہ اللہ کے کسی نے روایت نہیں کیا، جبکہ اس کی روایت کے ساتھ علی بن عیاش الحمصی رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 28]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه كثير بن مروان وهو كذاب «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 8، ص 112» »
«قال ابن حجر: في سنده كثير بن مروان وهو متروك «فتح الباري شرح صحيح البخاري، ج 11، ص 72» »

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف جدًّا، فيه كثير بن مروان كذاب


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 28 in Urdu