🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 281
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ رِشْدِينَ قَالَ: نَا هَانِئُ بْنُ الْمُتَوَكِّلِ الْإِسْكَنْدَرَانِيُّ قَالَ: نَا خَالِدُ بْنُ حُمَيْدٍ الْمَهْرِيُّ، عَنْ زُهْرَةَ بْنِ مَعْبَدٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ.
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: مَنْ قَرَأَ قُلْ هُوَ اللهُ أَحَدٌ عَشْرَ مَرَّاتٍ بُنِيَ لَهُ قَصْرٌ فِي الْجَنَّةِ، وَمَنْ قَرَأَهَا عِشْرِينَ مَرَّةً بُنِيَ لَهُ قَصْرَانِ، وَمَنْ قَرَأَهَا ثَلَاثِينَ مَرَّةً بُنِيَ لَهُ ثَلَاثٌ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ زُهْرَةَ بْنِ مَعْبَدٍ مُتَّصِلَ الْإِسْنَادِ إِلَّا خَالِدُ بْنُ حُمَيْدٍ، تَفَرَّدَ بِهِ: هَانِئُ بْنُ الْمُتَوَكِّلِ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس شخص نے دس مرتبہ ﴿قُلْ هُوَ اللهُ أَحَدٌ﴾ پڑھی، اس کے لیے جنت میں ایک محل تعمیر کیا جائے گا، جس نے اسے بیس مرتبہ پڑھا اس کے لیے دو محل تعمیر کیے جائیں گے اور جس نے اسے تیس مرتبہ پڑھا اس کے لیے تین محل تعمیر کیے جائیں گے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو زہرہ بن معبد رحمہ اللہ سے متصل سند کے ساتھ صرف خالد بن حمید رحمہ اللہ ہی نے روایت کیا ہے، اور اس کی روایت میں ہانی بن متوکل رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 281]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه هانئ بن المتوكل وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 7، ص 145» »

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف هانئ بن المتوكل


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 281 in Urdu