🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2826
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ قَالَ: نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ سَيْفٍ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ، ابْنُ أَخِي حَزْمٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ أَبِي بَكْرٍ، عَنْ أَنَسٍ قَالَ: سَأَلَتْ عَائِشَةُ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقَالَتْ: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنَّ لِي جَارَيْنِ، فَبِأَيِّهِمَا أَبْدَأُ؟ فَقَالَ: I " بِأَقْرَبِهِمَا مِنْكِ بَابًا.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عُبَيْدِ اللهِ إِلَّا ابْنُ أَخِي حَزْمٍ، تَفَرَّدَ بِهِ: إِسْمَاعِيلُ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ، ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا اور عرض کی: ”اے اللہ کے رسول! میرے دو پڑوسی ہیں، تو میں (ہدیہ دینے کا) آغاز کس سے کروں؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس کا دروازہ تجھ سے (دوسرے کی نسبت) زیادہ قریب ہو۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عبید اللہ رحمہ اللہ سے سوائے ابن اخی حزم رحمہ اللہ کے کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس کی روایت میں اسماعیل رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2826]


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2826 in Urdu