🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2848
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ قَالَ: نَا الصَّلْتُ بْنُ مَسْعُودٍ الْجَحْدَرِيُّ قَالَ: حَدَّثَتْنَا أُمُّ عُمَرَ بِنْتُ حَسَّانَ بْنِ زَيْدِ بْنِ أَبِي الْغُصْنِ، قَالَتْ: حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ قَيْسِ بْنِ عِيسَى، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ حَفْصَةَ قَالَتْ: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنَّكَ إِذَا اعْتَلَلْتَ قَدَّمْتَ أَبَا بَكْرٍ؟ فَقَالَ: لَسْتُ أَنَا الَّذِي قَدَّمْتُهُ، وَلَكِنَّ اللهَ الَّذِي قَدَّمَهُ.
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ يَحْيَى بْنِ قَيْسٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ الصَّلْتُ.
ام المومنین سیدہ حفصہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے عرض کی: ”اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! جب آپ علیل ہوتے ہیں تو آپ سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کو (امامت کے لیے) آگے کر دیتے ہیں؟“ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں نے انہیں آگے نہیں کیا بلکہ اللہ نے انہیں آگے کیا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث یحییٰ بن قیس سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، جسے روایت کرنے میں صلت منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2848]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه من لم أعرفه «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 5، ص 181» »

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف، فيه من لم يعرفه الهيثمي


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2848 in Urdu