🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2865
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ قَالَ: نَا سَعْدٌ، قَالَ: نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُجَالِدٍ، عَنْ أَبِيهِ عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ مَسْرُوقٍ قَالَ: سَأَلْتُ عَائِشَةَ عَنْ تَطَوُّعِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فِي السَّفَرِ؟ فَقَالَتْ: I " رَكْعَتَانِ دُبُرَ كُلِّ صَلَاةٍ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُجَالِدٍ إِلَّا ابْنُهُ.
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ مسروق رحمہ اللہ نے ان سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سفر میں نفل نماز کے بارے میں دریافت کیا، تو انہوں نے فرمایا: ”ہر نماز کے بعد دو رکعتیں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو مجالد سے صرف ان کے بیٹے نے ہی روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2865]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه سعيد بن زنبور وقد وثقه ابن حبان «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 2، ص 234» »

الحكم على الحديث:
فيه سعيد بن زنبور وثقه ابن حبان


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2865 in Urdu