🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2871
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ، قَالَ: نَا عَاصِمُ بْنُ النَّضْرِ، قَالَ: نَا مُعْتَمِرٌ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي عُمَرَ الْغُدَانِيِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنْ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَنَّهُ قَالَ: لَا يَكُونُ لِرَجُلٍ إِبِلٌ لَا يُؤَدِّي حَقَّهَا فِي نَجْدَتِهَا وَرِسْلِهَا إِلَّا بُطِحَ لَهَا يَوْمَ الْقِيَامَةِ بِقَاعٍ قَرْقَرٍ جَاءَتْ كَأَكْثَرِ مَا كَانَتْ وَأَغَذِّهِ وَآشَرِهِ وَأَجْسَمِهِ، فَتَطَؤُهُ بِأَخْفَافِهَا، كُلَّمَا مَضَتْ أُخْرَاهَا عَادَتْ أُولَاهَا، فِي يَوْمٍ كَانَ مِقْدَارُهُ خَمْسِينَ أَلْفَ سَنَةٍ I " وَقَالَ فِي الْغَنَمِ كَنَحْوِ ذَلِكَ، وَقَالَ فِي الذَّهَبِ وَالْفِضَّةِ كَنَحْوِ ذَلِكَ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس شخص کے پاس اونٹ ہوں اور وہ ان کی تنگی و خوش حالی (ہر حال) میں ان کا حق ادا نہ کرے، تو قیامت کے دن اسے ایک ہموار چٹیل میدان میں ان کے آگے اوندھا لٹا دیا جائے گا۔ وہ اونٹ اپنی سابقہ حالت سے بھی کہیں زیادہ تعداد، بھرپور توانائی، نشاط اور موٹاپے کے ساتھ آئیں گے اور اسے اپنے پاؤں سے روندیں گے۔ جب بھی ان کا آخری اونٹ گزر جائے گا تو پہلا پھر لوٹ آئے گا، (یہ عذاب) اس دن میں (ہو گا) جس کی مقدار پچاس ہزار سال ہے۔“
اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بکریوں کے متعلق بھی اسی کی مانند فرمایا، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سونے اور چاندی کے بارے میں بھی اسی کی مانند فرمایا۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2871]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 1402، 1403، 1443 (م)، 1443، 2371، 2378، 2860، 2917، 3646، 4565، 4659، 4962، 4963، 5797، 6957، 7356، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 987، 1021، ومالك فى «الموطأ» برقم: 887، 1618 / 433، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 2253، 2254، 2252، 2291، 2321، 2322، 2437، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 3253، 3254، 3261، 3258، 3313، 3332، 4671، 4672، 4675، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 1439، 1470، 1471، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 2441 / 3، 2447 / 1، 2481 / 2، 2547 / 2، 2546 / 1، 3564 / 2، 3565 / 3، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 2234، 2240، 2273، 2339، 2340، 4388، 4387، 11152، 11153، 11557، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1658، (2/49) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1636، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1786، 2788، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 7323، 7325، 7380، 7512، 7627، 7882، 7881، 7906، 7904، 7905، 13016، 13233، 13234، 19805، 19806، وأحمد فى «مسنده» برقم: 5873، 7453، 7601، 7678، 7835، 7871، 8302، 8301، 8782، 9055، 9099، 9101، 9100، 9179، 9605، 10488، 10494، 10495، 10496، 10921، 11009، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 2559، 2562، والحميدي فى «مسنده» برقم: 1095، 1096، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2641، 2640، 6014، 6319، والبزار فى «مسنده» برقم: 7886، 8393، 8726، 8870، 8912، 8942، 8978، 9045، 9072، 9076، 9240، 9575، 9576، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 6858، 6863، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 34181، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 3039، 3037، 3038، 5338، 5337، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2069، 3088، 6269، 6415، 8945»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2871 in Urdu