🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2888
وَبِهِ عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ مُطَرِّفٍ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: دَفَعْتُ إِلَى رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَهُوَ يَقْرَأُ: أَلْهَاكُمُ التَّكَاثُرُ فَقَالَ: يَقُولُ ابْنُ آدَمَ: مَالِي مَالِي، وَهَلْ لَكَ مِنْ مَالِكَ يَا ابْنَ آدَمَ إِلَّا مَا أَكَلْتَ فَأَفْنَيْتَ، أَوْ لَبِسْتَ فَأَبْلَيْتَ، أَوْ أَعْطَيْتَ فَأَمْضَيْتَ.
سیدنا عبد اللہ بن الشخیر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم ﴿أَلْهَاكُمُ التَّكَاثُرُ﴾ ”(مال و دنیا کی) کثرت کی چاہت نے تمہیں غافل کر دیا“ تلاوت فرما رہے تھے، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”ابن آدم کہتا ہے: میرا مال، میرا مال! حالانکہ اے ابن آدم! تیرے مال میں سے تیرے لیے اس کے سوا کیا ہے جو تو نے کھا کر ختم کر دیا، یا پہن کر پرانا کر دیا، یا صدقہ دے کر (آخرت کے لیے) آگے بھیج دیا؟““ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2888]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 2958، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 701، 3327، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 3991، 8008، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 3615 / 3، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 6407، 11632، 11631، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2342، 3354، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 7201، وأحمد فى «مسنده» برقم: 16563، 16564، 16580، 16582، 16583، 16585، 16586، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1244، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 515، 513، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 1656، 1657، 1658»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2888 in Urdu