🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2891
وَبِهِ عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ خُلَيْدِ بْنِ عَبْدِ اللهِ الْعَصَرِيِّ، عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ، عَنْ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: مَا طَلَعَتْ شَمْسٌ وَلَا غَرَبَتْ إِلَّا وَبِجَنْبَتَيْهَا مَلَكَانِ يُنَادِيَانِ، يَسْمَعُ مَنْ عَلَى الْأَرْضِ إِلَّا الثَّقَلَيْنِ: أَيُّهَا النَّاسُ هَلُمُّوا إِلَى رَبِّكُمْ، إِنَّ مَا قَلَّ وَكَفَى خَيْرٌ مِمَّا كَثُرَ وَأَلْهَى، وَلَا آبَتْ إِلَّا وَبِجَنْبَتَيْهَا مَلَكَانِ يُنَادِيَانِ: اللَّهُمَّ مَنْ أَنْفَقَ فَأَعْطِهِ خَلَفًا، وَمَنْ أَمْسَكَ فَأَعْطِهِ تَلَفًا.
سیدنا ابودرداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سورج جب بھی طلوع یا غروب ہوتا ہے تو اس کے دونوں اطراف دو فرشتے ہوتے ہیں جو ایسی ندا دیتے ہیں جسے جن و انس کے سوا زمین کی ہر مخلوق سنتی ہے: اے لوگو! اپنے رب کی طرف آؤ، بے شک جو (مال) کم ہو اور کفایت کر جائے وہ اس سے بہتر ہے جو زیادہ ہو اور (خدا سے) غافل کر دے۔ اور سورج جب بھی غروب ہوتا ہے تو اس کے دونوں اطراف دو فرشتے پکار کر کہتے ہیں: «اللَّهُمَّ مَنْ أَنْفَقَ فَأَعْطِهِ خَلَفًا، وَمَنْ أَمْسَكَ فَأَعْطِهِ تَلَفًا» ”اے اللہ! خرچ کرنے والے کو نعم البدل عطا فرما اور روک کر رکھنے والے کے مال کو برباد کر دے۔““ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2891]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: رجال أحمد وبعض رجال أسانيد الطبراني في الكبير رجال الصحيح «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 10، ص 255» »
«أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 686، 3329، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 3683، وأحمد فى «مسنده» برقم: 22135، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1072، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 207»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2891 in Urdu