🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2902
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ، قَالَ: نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ سَيْفٍ، قَالَ: نَا عُوَيْنُ بْنُ عَمْرٍو الْقَيْسِيُّ أَخُو رِيَاحِ بْنِ عَمْرٍو، قَالَ: نَا سَعِيدٌ الْجُرَيْرِيُّ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: قَالَ لِي رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: اقْرَءُوا الْقُرْآنَ بِالْحُزْنِ، فَإِنَّهُ نَزَلَ بِالْحُزْنِ.
سیدنا بریدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: ”تم لوگ قرآن کو غمگینی کی کیفیت کے ساتھ پڑھا کرو، کیونکہ یہ حزن و ملال کے ساتھ نازل ہوا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2902]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه إسماعيل بن سيف وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 7، ص 170» »
«أخرجه ابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 3487 / 1»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف إسماعيل بن سيف


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2902 in Urdu