🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2904
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ، قَالَ: نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ سَيْفٍ، قَالَ: نَا جَعْفَرٌ الضُّبَعِيُّ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسٍ قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يُصَلِّي فِي نَعْلَيْهِ، وَرُبَّمَا خَلَعَهُمَا.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ جَعْفَرٍ إِلَّا إِسْمَاعِيلُ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے جوتوں میں نماز پڑھتے ہوئے دیکھا، اور بسا اوقات آپ صلی اللہ علیہ وسلم انہیں اتار دیتے تھے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”جعفر رحمہ اللہ سے اس حدیث کو صرف اسماعیل رحمہ اللہ نے ہی روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2904]
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى «سننه» برقم: 1193، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2912، والبزار فى «مسنده» برقم: 7394، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 387، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2901»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2904 in Urdu