🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2928
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ قَالَ: نَا مَرَّارُ بْنُ حَمُّويَهْ قَالَ: نَا أَبُو النَّضْرِ قَالَ: نَا جَرْوَلُ بْنُ جَنْفَلٍ الْحَرَّانِيُّ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَوْلَمَ عَلَى بَعْضٍ مِنْ نِسَائِهِ بِقَدْرٍ مِنْ هَرِيسَةٍ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی بعض ازواجِ مطہرات میں سے کسی کا ولیمہ «ہریسہ» کی ایک دیگ کے ساتھ کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2928]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه جرول قال الذهبي صدوق قال ابن المديني روى مناكير «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 4، ص 50» »

الحكم على الحديث:
فيه جرول، صدوق روى مناكير


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2928 in Urdu