🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2931
وَبِهِ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ سَاجٍ، عَنْ خُصَيْفٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ وَعِكْرِمَةَ وَسَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّهُ كَانَ I " ذَكَرَ الْمَسْحَ عَلَى الْخُفَّيْنِ عِنْدَ عُمَرَ سَعْدٌ وَعَبْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ، فَقَالَ عُمَرُ: سَعْدٌ أَفْقَهُ مِنْكَ، فَقَالَ عَبْدُ اللهِ بْنُ عَبَّاسٍ: يَا سَعْدُ، إِنَّا لَا نُنْكِرُ أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَدْ مَسَحَ، وَلَكِنْ هَلْ مَسَحَ مُنْذُ أُنْزِلَتْ سُورَةُ الْمَائِدَةِ؟ قَالَ: فَلَمْ يَتَكَلَّمْ أَحَدٌ، فَإِنَّهَا أَحْكَمَتْ كُلَّ شَيْءٍ، وَكَانَتْ آخِرَ سُورَةٍ أُنْزِلَتْ مِنَ الْقُرْآنِ إِلَّا بَرَاءَةٌ.
لَمْ يَرْوِ هَذَيْنِ الْحَدِيثَيْنِ عَنْ مُعْتَمِرٍ إِلَّا عُبَيْدٌ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ سیدنا سعد اور سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے پاس موزوں پر مسح کا تذکرہ کیا، تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”سعد تم سے زیادہ فقیہ ہیں۔“ تب سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے کہا: ”اے سعد! ہم اس بات کا انکار نہیں کرتے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مسح فرمایا ہے، لیکن کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سورہ «المائدۃ» نازل ہونے کے بعد بھی مسح فرمایا ہے؟“ راوی کہتے ہیں کہ پھر کسی نے کوئی کلام نہ کیا، کیونکہ اس سورت نے ہر چیز کو محکم کر دیا تھا اور وہ «براءۃ» کے سوا قرآن کی آخری نازل ہونے والی سورت تھی۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ان دونوں حدیثوں کو معتمر سے عبید کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2931]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه عبيد بن عبيدة التمار وقد ذكره ابن حبان في الثقات وقال يغرب «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 1، ص 256» »
«أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 1309، وأحمد فى «مسنده» برقم: 3023، 3531، والبزار فى «مسنده» برقم: 4746، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 2490، والطبراني فى «الكبير» برقم: 11140، 11319، 12237، 12287»

الحكم على الحديث:
فيه عبيد بن عبيدة التمار ذكره ابن حبان في الثقات وقال يغرب


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2931 in Urdu