🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 294
وَبِإِسْنَادِهِ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: يُحْشَرُ النَّاسُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ مُشَاةً حُفَاةً غُرْلًا. قِيلَ: يَا رَسُولَ اللهِ، تَنْظُرُ النِّسَاءُ إِلَى الرِّجَالِ؟ فَقَالَ: لِكُلِّ امْرِئٍ مِنْهُمْ يَوْمَئِذٍ شَأْنٌ يُغْنِيهِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَيْنِ الْحَدِيثَيْنِ عَنْ مُصْعَبِ بْنِ ثَابِتٍ إِلَّا إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَمَّادٍ، وَلَا رَوَاهُمَا عَنْ أَبِي حَازِمٍ إِلَّا مُصْعَبُ بْنُ ثَابِتٍ.
سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قیامت کے دن لوگوں کو پیدل، ننگے پاؤں اور بغیر ختنہ کے جمع کیا جائے گا۔“ عرض کیا گیا: ”اے اللہ کے رسول! کیا عورتیں مردوں کی طرف دیکھیں گی؟“ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ﴿لِكُلِّ امْرِئٍ مِنْهُمْ يَوْمَئِذٍ شَأْنٌ يُغْنِيهِ﴾ ”اس دن ان میں سے ہر شخص کی ایسی حالت ہوگی جو اسے (دوسروں سے) بے نیاز کر دے گی۔“
ابراہیم بن حماد رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے یہ دونوں حدیثیں مصعب بن ثابت رحمہ اللہ سے روایت نہیں کیں، اور نہ ہی انہیں ابو حازم رحمہ اللہ سے مصعب بن ثابت رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت کیا ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 294]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيهما إبراهيم بن حماد بن أبي حازم ضعفه الدارقطني وبقية رجال الكبير رجال الصحيح «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 10، ص 332» »
«أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 5876»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف، فيه إبراهيم بن حماد بن أبي حازم ضعفه الدارقطني


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 294 in Urdu