🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2951
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ، قَالَ: نَا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى بْنِ زَحْمَوَيْهِ، قَالَ: نَا عَلِيُّ بْنُ هَاشِمٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ الْحُرِّ وَعَمْرٍو أَبِي مُحَرَّرٍ وَزَكَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ وَكَثِيرٍ النَّوَّاءِ وَعَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ سُلَيْمَانَ، عَنْ عَطِيَّةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ: إِنَّ أَهْلَ الدَّرَجَاتِ الْعُلَى لَيَرَاهُمْ مَنْ أَسْفَلُ مِنْهُمْ كَمَا تَرَوْنَ الْكَوْكَبَ فِي السَّمَاءِ، وَإِنَّ أَبَا بَكْرٍ وَعُمَرَ لَمِنْهُمْ وَأَنْعَمَا.
لَمْ يَرْوِهِ عَنْ عَلِيِّ بْنِ هَاشِمٍ إِلَّا زَحْمَوَيْهِ.
سیدنا ابوسعید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک بلند درجات والوں کو ان سے نیچے والے ایسے دیکھیں گے جیسے تم آسمان میں ستارہ دیکھتے ہو، اور یقیناً ابوبکر اور عمر رضی اللہ عنہما انہی میں سے ہیں اور وہ دونوں کیا ہی خوب ہیں۔“
اسے علی بن ہاشم سے صرف زحمویہ رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2951]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 3256، 6555، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2830، 2831، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 7393، والترمذي فى «جامعه» برقم: 3658، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2873، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 96، وأحمد فى «مسنده» برقم: 11376، 11383، 11643، 11766، 11869، 12062، 12120، 23341، (10/5418) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والحميدي فى «مسنده» برقم: 772، 773، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 1130، 1178، 1278، 1299، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 887، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 32588، والطبراني فى «الصغير» برقم: 353، 570، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 3427، 5487، 7340، 9488»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2951 in Urdu