🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. مَنِ اسْمُهُ إِسْمَاعِيلُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام اسماعیل ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2971
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ: نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْعَلَاءِ الْحِمْصِيُّ قَالَ: نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ قَالَ: نَا الْوَلِيدُ بْنُ عَبَّادٍ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: أَشْهِدُوا هَذَا الْحَجَرَ خَيْرًا، فَإِنَّهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ شَافِعٌ مُشَفَّعٌ، لَهُ لِسَانٌ وَشَفَتَانِ، يَشْهَدُ لِمَنِ اسْتَلَمَهُ.
لَمْ يَرْوِهِ عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ إِلَّا الْوَلِيدُ.
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس پتھر (حجرِ اسود) کو (اپنے حق میں) خیر کا گواہ بناؤ، کیونکہ قیامت کے دن یہ ایسا سفارشی ہوگا جس کی سفارش قبول کی جائے گی، اس کی ایک زبان اور دو ہونٹ ہوں گے، اور یہ اس شخص کے حق میں گواہی دے گا جس نے اس کا استلام کیا ہو۔“
اسے خالد الحذاء رحمہ اللہ سے صرف ولید رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2971]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه الوليد بن عباد وهو مجهول وبقية رجاله ثقات «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 3، ص 242» »

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لجهالة الوليد بن عباد


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2971 in Urdu