🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4. مَنِ اسْمُهُ إِسْحَاقُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام اسحاق ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2993
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ: أَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ سَلَّامٍ، عَنْ أَبِي سَلَّامٍ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ: قَالَ رَجُلٌ: مَا الْإِثْمُ يَا رَسُولَ اللهِ؟ قَالَ: الْإِثْمُ مَا حَكَّ فِي صَدْرِكَ، فَدَعْهُ I " قَالَ: فَمَا الْإِيمَانُ؟ قَالَ: I " مَنْ سَاءَتْهُ سَيِّئَتُهُ وَسَرَّتْهُ حَسَنَتُهُ فَهُوَ مُؤْمِنٌ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ إِلَّا مَعْمَرٌ، وَلَا يُرْوَى عَنْ أَبِي أُمَامَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ.
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے عرض کی: ”اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! گناہ کیا ہے؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”گناہ وہ ہے جو تمہارے سینے میں کھٹکے، تو اسے چھوڑ دو۔“ اس شخص نے پھر پوچھا: ”تو ایمان کیا ہے؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس شخص کو اس کی برائی غمزدہ کر دے اور اس کی نیکی خوش کر دے، تو وہ مومن ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث یحییٰ بن ابی کثیر رحمہ اللہ سے صرف معمر رحمہ اللہ نے روایت کی ہے، اور یہ سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2993]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: رجاله رجال الصحيح إلا أن فيه يحيى بن أبي كثير وهو مدلس وإن كان من رجال الصحيح «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 1، ص 86» »
«أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 176، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 35، 33، 34، 2182، 7139، وأحمد فى «مسنده» برقم: 22589، 22596، 22629، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 20104، والطبراني فى «الكبير» برقم: 7539، 7540»

الحكم على الحديث:
رجاله رجال الصحيح، وفيه يحيى بن أبي كثير مدلس


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2993 in Urdu