🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4. مَنِ اسْمُهُ إِسْحَاقُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام اسحاق ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3009
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ: نَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ عُثْمَانَ الْجَزَرِيِّ، عَنْ مِقْسَمٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قُتِلَ حَمْزَةُ يَوْمَ أُحُدٍ، وَقُتِلَ مَعَهُ رَجُلٌ مِنَ الْأَنْصَارِ، فَجَاءَتْ صَفِيَّةُ بِنْتُ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ بِثَوْبَيْنِ لِتُكَفِّنَ بِهِمَا حَمْزَةَ، فَلَمْ يَكُنْ لِلْأَنْصَارِيِّ كَفَنٌ، فَأَسْهَمَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَ الثَّوْبَيْنِ، ثُمَّ كَفَّنَ كُلَّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا فِي ثَوْبٍ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عُثْمَانَ الْجَزَرِيِّ إِلَّا مَعْمَرٌ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”غزوہِ احد کے دن سیدنا حمزہ رضی اللہ عنہ شہید ہوئے اور ان کے ساتھ ایک انصاری مرد بھی شہید ہوئے، تو سیدہ صفیہ بنت عبد المطلب رضی اللہ عنہا دو کپڑے لے کر آئیں تاکہ ان میں سیدنا حمزہ رضی اللہ عنہ کو کفن دیں، جبکہ انصاری صحابی کے پاس کوئی کفن نہ تھا، تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان دونوں کپڑوں کے درمیان قرعہ اندازی فرمائی اور پھر ان میں سے ہر ایک کو ایک ایک کپڑے میں کفن دیا گیا۔“
اس حدیث کو عثمان جزری رحمہ اللہ سے صرف معمر رحمہ اللہ نے ہی روایت کیا ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 3009]
تخریج الحدیث: «أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 4923، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1513، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 6907، 6909، والدارقطني فى «سننه» برقم: 4204، 4209، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 6194، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 37941، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 2885، 2886، 5023، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 4910، 4909، والطبراني فى «الكبير» برقم: 2936، 2935، 2942، 11051، 11403، 12152، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 1599»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3009 in Urdu