🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4. مَنِ اسْمُهُ إِسْحَاقُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام اسحاق ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3018
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ حَاجِبٍ الْمَرْوَزِيُّ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الْمُسَيِّبِيُّ قَالَ: نَا أَبِي، عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنِ الْحَارِثِ بْنِ الْحَكَمِ، عَنْ أَبِي عَمْرِو بْنِ حِمَاسٍ، وَكَانَتْ لَهُ صُحْبَةٌ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَيْسَ لِلنِّسَاءِ سَرْأَةُ الطَّرِيقِ.
لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الزُّهْرِيِّ إِلَّا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ.
الحارث بن الحکم رحمہ اللہ، سیدنا ابو عمرو بن حماس رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں — اور انہیں شرفِ صحابیت حاصل تھا — کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عورتوں کے لیے راستے کا درمیانی حصہ نہیں ہے۔“
اسے امام زہری رحمہ اللہ سے صرف ابن ابی ذئب رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 3018]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: إسحاق بن حاجب لم أعرفه «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 8، ص 115» »

الحكم على الحديث:
فيه إسحاق بن حاجب، لم يعرفه الهيثمي


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3018 in Urdu