🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
9. مَنِ اسْمُهُ أَسْلَمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام اسلم ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3045
حَدَّثَنَا أَسْلَمُ بْنُ سَهْلٍ الْوَاسِطِيُّ، قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ الْوَاسِطِيُّ، قَالَ: نَا يَزِيدُ بْنُ عَطَاءٍ، عَنْ حُرَيْثِ بْنِ أَبِي مَطَرٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنِ ابْنِ أَبِي السَّنَابِلِ، عَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ قَيْسٍ، قَالَتْ: نَهَى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ لِبَاسِ الذَّهَبِ وَنَظْمِهِ، فَرَمَتِ امْرَأَةٌ بِسِوَارٍ مِنْ ذَهَبٍ، فَمَكَثَ فِي الْمَسْجِدِ أَيَّامًا، مَا يَأْخُذْهُ أَحَدٌ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الشَّعْبِيِّ إِلَّا حُرَيْثٌ، وَلَا عَنْ حُرَيْثٍ إِلَّا يَزِيدُ بْنُ عَطَاءٍ.
سیدہ فاطمہ بنتِ قیس رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سونا پہننے اور اسے (لڑیوں میں) پرونے سے منع فرمایا، تو ایک خاتون نے سونے کا ایک کنگن پھینک دیا، چنانچہ وہ کئی دنوں تک مسجد میں پڑا رہا اور اسے کسی نے نہ اٹھایا۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو شعبی رحمہ اللہ سے سوائے حریث رحمہ اللہ کے کسی نے روایت نہیں کیا، اور حریث سے سوائے یزید بن عطاء رحمہ اللہ کے کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 3045]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه حريث بن أبي مطر وهو متروك «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 5، ص 149» »
«أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 981»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف جدًّا، فيه حريث بن أبي مطر متروك


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3045 in Urdu